بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تمام مصیبتیں ختم کرنے کا وظیفہ ،  ڈپریشن اور گھبراہٹ کاآسان علاج 

datetime 13  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سارا قرآن اللہ کی عظمت ہے لیکن قرآن کے کتنے بول ہیں جو اللہ کی عطمت کو بہت زیادہ بیان کرتے ہیں آیت الکرسی لے لیجئے اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ساری آیت الکرسی میرے رب کی عظمت ہے میرے رب کی کبریائی ہے میرے رب کی بڑائی ہے میرے رب کا جلال ہے میرے رب کا وقار ہے ساری آیت الکرسی اور جب اللہ کی عظمت آتی ہے پھر دنیا کی کوئی

عظیم چیزجو بظاہر ہو دنیا کی کوئی عظیم چیز جو بظاہر ہو اس کے سامنے چھوٹی ہوجاتی ہے پھر پہاڑ چڑیا بن جاتا ہے اور ذرہ بن جاتا ہے میرے اللہ کی عظمت الامر للہ الفوق للہ کہ اللہ کی عظمت ایسی ہے پھر جن پھر جادو پھر دشمن پھر حاسد پھر کتے پھر ایسے انسان جن کے اندر کے کتے ہوتے ہیں جسے قرآن کہتا ہے اولئک کالانعام بل ھم اضل کہ وہ ہمارے اور ہمارے حبیب کی غلامی سےاتنا دور ہوجاتے ہیں کہ وہ انسان نہیں وہ اندر کے کتے بن جاتے ہیں خنزیر بن جاتے ہیں خبیث بن جاتے ہیں تو اس سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں تو جب اللہ کی عظمت آتی ہے تو اللہ ایسے لوگوں کو پھر شر سے بچاتا ہے اور ایسے لوگوں کو اللہ پاک مصیبتوں اور تکلیفوں سے بچاتا ہے آیت الکرسی عظمت اور کبریائی کی آیت ہے جس کے اندر اللہ پاک کا جلال ہے اور پھر اللہ کے ساتھ آیت الکرسی میں کوئی نظام شریک نہیں اللہ لا الہ الا ھوا لحی القیوم ۔الحی القیوم کبھی آیت الکرسی کو پڑھا کریں نا ں اس کو اس کےمعنے اور ترجمے میں ڈوب کر پڑھا کریں ۔ قرض سے نجات کا وظیفہ بھی پوچھا گیا ہے اور کہا گیا کہ دھوکہ ہوا ہے ؟ دھوکہ دینے والا پیسہ لے گیا اور جس کے ساتھ دھوکہ ہوا وہ مقروض ہوگیا جو لوگوں کی جیب سے لیا تونے وہ تیری جیب میں رہ نہیں سکتا اور جو اللہ کے خزانے سے لیا وہ تیری جیب میں سے جا نہیں سکتا ازلی ابدی نظام ہے آفاقی سرمدی نظام ہے اور یہ شخص جو کہتا ہے کہ آج میں مقروض ہوں اللہ اس کو عزتیں دے کے دکھائے گا یہ رب کا نظام ہے اور جس نے دھوکہ کیا ہے رب اس کو زوال دے کے دکھائے گا۔یہ رب کا نظام ہے ۔وظیفہ یہ ہے کہ آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل یا وارث یا نصیر اس کو مستقل پڑھیں تین سو تیرہ بار صبح شام پڑھیں اول آخر درود پاک تین دفعہ اور بہت ذمہ داری توجہ یقین دھیان اور پوری کی پوری توجہ اللہ کی طرف رکھئے اور اس کے علاوہ سارہ دن پڑھئے اور اگر آپ کے گھر کے دوسرےافراد بھی پڑھ لیں تو بہت فائدہ ہوگا بہت نفع ہوگاجتنے افراد زیادہ کریں گے اتنا اس کا نتیجہ اچھا ہو گا اتنا ہی فائدہ ہوگا آپ یہ پڑھیں اور بہت زیادہ پڑھیں ۔ایک کام اور بھی کریں کہ روزانہ صرف دس روپے آپ نے نکال کے ایک طرف رکھ دینے ہیں اور ہر جمعے کے بعد ان جمعے کی کوئی میٹھی چیز لینی ہے یا پکانی ہے اور بچوں میں تقسیم کردینی ہے چھوٹا ساعمل ہے اس کی تاثیر بہت زیادہ ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…