صدر پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے عمران خان کے پاس ایوان میں اکثریت نہیں رہی ،عمران خان کو ریس میں اکیلے ہونے کے باوجود دھاندلی کرنا پڑی، بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 2018ء میں عمران کووزیر اعظم منتخب ہونے کے موقع پر اراکین قومی اسمبلی کی مرضی سے ووٹ ملے تھے نہ اراکین اسمبلی نے اب مرضی سے اعتمادکاووٹ دیا ہے ،صدر پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے کہ عمران خان کے پاس… Continue 23reading صدر پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے عمران خان کے پاس ایوان میں اکثریت نہیں رہی ،عمران خان کو ریس میں اکیلے ہونے کے باوجود دھاندلی کرنا پڑی، بلاول بھٹو کا تہلکہ خیز دعویٰ