جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

رمضان المبارک کے دوران  مساجد امام بارگاہوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات 

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے رمضان المبارک کا سیکیورٹی پروگرام جاری کر دیا جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوران  مساجد، امام بارگاہوں کے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ،ضلع بھر کی 998 مساجد 32 امام بارگاہوں پر 3000 سے

زائد افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے،تمام تر سیکورٹی انتظامات کی نگرانی ایس ایس پی آپریشنز خود کریں گے ،اسلام آباد پولیس کی مساجد اور امام بارگاہوں کے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز بھی معاونت کریں گے، تمام زونل افسران مساجد ڈیوٹی کیدوران حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے ذمہ دار ہوں گے ۔ آئی جی اسلام آباد کے مطابق ڈیوٹی پر مامور عملہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام تر حفاظتی اقدامات کویقینی بنائے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…