ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں آپکے کچن چلانے کیلئے کسانوں کی حق تلفی نہیں کروائی جا سکتی، ن لیگ کا دعویٰ
لاہور(این این ائی) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ راوی ریور پروجیکٹ کسانوں کی حق تلفی ہے،قانونی فورم پر آواز اٹھائیں گے، ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں آپکے کچن چلانے کیلئے کسانوں کی حق تلفی نہیں کروائی جا سکتی، پی ڈی ایم کی تحریک چل رہی ہے… Continue 23reading ملک کسی کے باپ کی جاگیر نہیں آپکے کچن چلانے کیلئے کسانوں کی حق تلفی نہیں کروائی جا سکتی، ن لیگ کا دعویٰ