بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے کے الیکٹرک کے گیارہ ماہ کے بجلی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ میں ردو بدل کا فیصلہ جاری کر دیا نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین سے چھ ماہ کیلئے 3 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی جبکہ پانچ ماہ میں 6 روپے فی یونٹ کمی کی گئی ہے۔اسلام… Continue 23reading بجلی صارفین سے 6 ماہ کیلئے فی یونٹ اضافی رقم وصول کرنے کا فیصلہ