پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی گوجرانوالہ آمد ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم کی برسات کردی گئی عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے
گوجرانوالہ (یواین پی، مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی گوجرانوالہ آمد، غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی برسات کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی امریکا کے صدر خالد اعوان کی امریکا سے آبائی گاؤں نڈالہ سندھواں آمد پر غیر ملکی کرنسی نوٹوں کی برسات کی گئی۔ پی پی رہنما خالد اعوان کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی امریکا کے صدر کی گوجرانوالہ آمد ڈالر، یورو، پاؤنڈ، درہم کی برسات کردی گئی عوام نوٹوں پر جھپٹ پڑے