اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے اہل وطن اور عالم اسلام کو جشن عیدمیلادالنبیؐکی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کی ابدی فلاح کے لئے اللہ تعالیٰ نے آپؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حضور نبی کریمؐ کی سیرت طیبہ پر عمل کرکے ہم دنیا اور آخرت میں فلاح پا سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نبی کریم ؐ کا اسوہ حسنہ انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے۔ نبی کریم ؐ اور آپ کی آل پاک پرلاکھوں کروڑوں درود و سلام ہوں۔
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری



















































