شہباز شریف کی ضمانت ہونے کے قریب تہلکہ خیز دعویٰ نے (ن )لیگ میں خوشی کی لہر دوڑا دی
لاہور(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے دعویٰ کیا ہے کہ میاں شہباز کی ضمانت ہونے والی ہے۔ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کی ضمانت ہونے والی ہے۔(ن )لیگ کی جانب سے پیپلز پارٹی پر مک مکا کرنے کے الزام کے جواب میں… Continue 23reading شہباز شریف کی ضمانت ہونے کے قریب تہلکہ خیز دعویٰ نے (ن )لیگ میں خوشی کی لہر دوڑا دی