جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے،ایسے لوگ جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے۔۔ شہباز گل کا حیران کن انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سیاسی بیمار لوگوں کو اللہ ہدایت عطا فرمائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’اللہ تمام بیماروں کو جلد سے جلد

صحتیاب کرے۔وہ اپنے ہوں یا پرائے اللہ سب کوصحت کاملہ عطا فرمائے۔ شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لیکن ایسے لوگ جو سیاسی بیمار ہیں اور اپنی ہزیمت سیاسی شکست کی شرمندگی سے بچنے کے کیے جعلی اور جھوٹی بیماری کا دعویٰ کر کے منظر عام سے غائب ہو رہے ہیں۔ اللہ ان کو ہدایت عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…