سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کرنوازشریف کی تصویر لگا دی گئی
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) ملتان سے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے مریم نواز کے سیکرٹری ذیشان ملک نے شیئر کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ افراد عمران خان ، چوہدری سرور اور شاہ محمود قریشی کی دفتر میں لگی تصاویر اتار کر نوازشریف کی تصویرلگائی… Continue 23reading سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کرنوازشریف کی تصویر لگا دی گئی