ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کی کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے تاہم ان کی طبیعت ناساز ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ن مریم اورنگزیب نے تصدیق کی کہ مریم نواز کی طبیعت ناساز ہے۔ مریم نوازشریف نے

آئندہ چار روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردی ہیں۔قبل ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے طبیعت نا ساز ہونے کی وجہ سے چار دن کیلئے سیاسی سرگرمیاں منسوخ کر دیں۔مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے۔مریم اورنگزیب کے مطابق مریم نوازشریف کا کورونا کا ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار ہے۔ترجمان (ن )لیگ کے مطابق ڈاکٹرز نے مریم نواز شریف کو آرام کا مشورہ دیا ہے، لیکن مریم نواز شریف طبیعت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائیکورٹ گئیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…