جاتی سردی واپس لوٹ آئی ۔۔۔ آئندہ6 دن تک ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہا ہے جو کہ بدھ (صبح )تک بالائی علاقوں میں موجود رہے گی۔آج بروز منگل خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ، بالائی پنجاب اورا سلام آباد میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید… Continue 23reading جاتی سردی واپس لوٹ آئی ۔۔۔ آئندہ6 دن تک ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی