نیب پیشی مریم نواز کو گرفتاری کا خوف،لیگی رہنماکی عبوری ضمانت کیلئے دائردرخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری شوگر ملز کیس اور جاتی امرا اراضی کیس میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی 12اپریل تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 10لاکھ کے دو مچلکے جمع کروانے کاحکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال نے درخواست پر سماعت… Continue 23reading نیب پیشی مریم نواز کو گرفتاری کا خوف،لیگی رہنماکی عبوری ضمانت کیلئے دائردرخواست پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا