مریم نوازکا نیب پیشی پرکارکنوں کو ساتھ لانے کا اعلان، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز کی پیشی کے موقع پر کارکنوں کو ساتھ لانے کے اعلان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے دائر درخواست میں کہا کیا گیا ہے کہ مریم نواز شریف کا مجمع کیساتھ پیش ہونا انکوائری میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔نیب… Continue 23reading مریم نوازکا نیب پیشی پرکارکنوں کو ساتھ لانے کا اعلان، نیب نے بڑا قدم اٹھا لیا