بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

عدالت پیشی ، کیپٹن صفدر کو روزہ توڑنا پڑ گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ (ن )کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں

ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس لعل جان خٹک اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل ڈویژن نے سماعت کی۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وکیل اور نیب پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کر لیئے۔پشاور ہائی کورٹ نے دونوں فریقین کے دلائل مکمل کرنے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت کیپٹن ریٹائرڈ صفدر روزے کی حالت میں عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئے جہاں ان کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی۔طبیعت بگڑنے پر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو روزہ بھی توڑنا پڑا، جس کےبعد وہ پشاور ہائی کورٹ سے اسلام آباد کے امراضِ قلب کے اسپتال کے لیے روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…