پیپلز پارٹی کا استعفوں کا آخری آپشن ایٹم بم کی طرح استعمال کرنے کا اعلان
حیدرآباد(آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری شہداء کے وارث ہیں،اقتدار کیلئے سودا بازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،رانا ثناء اللہ کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دوں گا ،پی ڈی ایم کیساتھ کھڑے ہیں ،پیپلزپارٹی کو صرف بغیر مشاورت فیصلے کرنے پر اعتراض ہے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا استعفوں کا آخری آپشن ایٹم بم کی طرح استعمال کرنے کا اعلان