2 بڑی سیاسی جماعتوں میں سرد جنگ کا آغاز ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن )اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مابین لفظی گولہ با ری شروع ہو گئی ۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے بلاول کے بیان پر اپنے تحفظات سے مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کر دیا ہے۔… Continue 23reading 2 بڑی سیاسی جماعتوں میں سرد جنگ کا آغاز ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کر دیا گیا