اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اگر تحریک انصاف اے پی سی میں شریک ہوئی تو ہم نہیں آئیں گے، جے یو آئی کا انکار

datetime 30  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کی موجودہ ملکی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) نے شرکت مشروط کر دی۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے وفد کی شرکت کی صورت میں اے پی سی میں نہیں جائیں گے، پارٹی نے پی ٹی آئی کا ہر فورم پر بائیکاٹ کیا ہوا ہے، کسی ایسے فورم پر نہیں جائیں گے جہاں تحریک انصاف موجود ہوگی۔

واضح رہے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 3 مئی کو آل پارٹی کانفرنس بلا رکھی ہے جو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں صبح 10 بجے شروع ہو گی، کانفرنس میں دیگر جماعتوں کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف بھی شرکت کرے گی۔عوامی نیشنل پارٹی نے تمام جماعتوں کے ساتھ تحریک انصاف اور جمعیت علماء اسلام کو بھی آل پارٹی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے، تحریک انصاف نے اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ کر لیا، سابق سپیکر اسد قیصر پی ٹی آئی کی نمائندگی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…