کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا
کراچی (آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہرکے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا۔کیٹیگری سی میں شامل ممالک کی تعداد میں اضافے کے ساتھ 23 ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی، بھارت کو بھی سی کیٹیگری ممالک میں شامل کر لیا گیا،… Continue 23reading کورونا وائرس کی تیسری خطر ناک لہر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نا مہ جاری کر دیا