میں جہانگیر ترین کی بات سنوں گااور ملوں گا بھی لیکن ۔۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کیا کہا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس دوران جہانگیر ترین کا تذکرہ ہو ا تو عمران خان نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بات سنوں گا اور ملوں گا بھی لیکن کیسز میں چھوٹ نہیں ملے گی وہ قانون کے مطابق ہی چلیں گے۔نجی… Continue 23reading میں جہانگیر ترین کی بات سنوں گااور ملوں گا بھی لیکن ۔۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں کیا کہا ؟