جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے کبھی بھی بشیر میمن سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی خاموشی توڑ دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون فروغ نسیم نے سابق ڈی جی یف آئی اے بشیر میمن کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے کبھی بھی بشیر میمن سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میں فروغ نسیم نے کہا کہ بشیر میمن کے بے… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے حوالے سے کبھی بھی بشیر میمن سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی وزیر قانون فروغ نسیم نے بھی خاموشی توڑ دی