عوام کی اکثریت کا فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عدم اطمینان
کراچی(آن لائن)کراچی کے حلقے این اے 249 میں کروائے گئے تین میں سے دو سرویز میں عوام کی اکثریت نے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔گیلپ سروے میں 83 فیصد اور اپسوس سروے میں 75 فیصد افراد فیصل واؤڈا کی کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آئے۔ پلس کنسلٹنٹ… Continue 23reading عوام کی اکثریت کا فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عدم اطمینان