سٹیل مل کے ایک پلانٹ سے آکسیجن کے یومیہ کتنے سلنڈرز بھرے جاسکتے ہیں؟ انجینئرزنے بتا دیا
کراچی(این این آئی) نیشنل انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ اسٹیل مل کے ایک پلانٹ سے یومیہ 25 ہزار سلنڈرز بھرے جاسکتے ہیں۔انجینئرز کی رجسٹرڈ تنظیم نیشنل انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم کو خط ارسال کردیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان اسٹیل کے آکسیجن پلانٹ کی بحالی کے لیے پیشہ وارانہ… Continue 23reading سٹیل مل کے ایک پلانٹ سے آکسیجن کے یومیہ کتنے سلنڈرز بھرے جاسکتے ہیں؟ انجینئرزنے بتا دیا