اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں
موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں گرم رہا۔گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور،شہید بینظیر آباد، دادو 45 ، پڈعیدن، جیکب آباد، مٹھی ، موہنجوداڑو، روہڑی اور بہاولپور میں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔