یوم آزادی کے موقع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی
بہاولنگر(این این آئی) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی جبکہ صوبائی اداروں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے یوم آزادی 14 اگست بروز ہفتہ کو ہوگی اس روز وفاقی اداروں کے ملازمین کو پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے جبکہ صوبائی محکمے ہفتہ کے روز کام کرتے… Continue 23reading یوم آزادی کے موقع پر وفاقی اداروں کے ملازمین کی چھٹی ماری گئی































