ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بہاولپور کو ملک کا سب سے آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست میں پنجاب کا شہر بہاولپور پہلے نمبر پر رہا جہاں پر سب سے زیادہ 360 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق رائیونڈ میں 332 اور لاہور میں 326 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔سندھ کا شہر میرپورخاص ملک بھر میں ایئر کوالٹی انڈیکس میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں پر 199 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔فیصل آباد میں ایئر کوالٹی انڈیکس

189ریکارڈ کیا گیا جبکہ راولپنڈی میں 173 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ایئر کوالٹی انڈیکس کی جاری کردہ فہرست میں کراچی ساتویں نمبر پر رہا جہاں 165 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔محکمہ ماحولیات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس صفر سے 50 تک بہترین ہوتا ہے، 50 سے 100 معتدل، 100 سے 150 حساس افراد کے لیے غیر صحت مند، 150 سے 200 مضرِ صحت، 200 سے 300 انتہائی مضرِ صحت اور 300 سے 500 خطرناک ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…