ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ہفتے کے روز عام تعطیل کا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2021

ہفتے کے روز عام تعطیل کا اعلان

بہاولنگر(این این آئی) دنیا بھر میں مزدوروں کا عالمی دن یکم مئی کو منایا جائیگا وفاقی محکموں کے ملازمین اس بار اس چھٹی سے محروم رہیں گے جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے کیونکہ یکم مئی بروز ہفتہ ہوگی اس روز وفاقی محکمے پہلے ہی بند ہوتے ہیں جبکہ صوبائی… Continue 23reading ہفتے کے روز عام تعطیل کا اعلان

کابینہ کا اہم اجلاس ، شہباز گل کو ممنوعہ بور کے 3اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری

datetime 28  اپریل‬‮  2021

کابینہ کا اہم اجلاس ، شہباز گل کو ممنوعہ بور کے 3اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کو ممنوعہ بور کے 3اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے کرونا وائرس کی ریٹیل قیمت مقرر کرنے منظوری… Continue 23reading کابینہ کا اہم اجلاس ، شہباز گل کو ممنوعہ بور کے 3اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی منظوری

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس موخر کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2021

پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس موخر کر دیا گیا

اسلا م آباد (آن لائن) پی ڈی ایم کا اتحاد بچانے کیلئے فضل الرحمن کے بیک ڈور رابطوں میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو مہلت دیتے ہوئے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس عید تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی… Continue 23reading پی ڈی ایم کا کل ہونے والا سربراہی اجلاس موخر کر دیا گیا

ہم 24 گھنٹے بھی دشمن سے جنگ لڑنے کے قابل نہیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 28  اپریل‬‮  2021

ہم 24 گھنٹے بھی دشمن سے جنگ لڑنے کے قابل نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ رمضان شریف کے بعد ہم پہلے سے بہتر طاقت کے ساتھ میدان میں ہونگے،جب بالکل تنہا تھے تب بھی پورے ملک کی سیاست پر چھائے ہوئے تھے،اب بھی اگر کوئی اکا دکا ادھر ادھر ہوجائے تو پرواہ… Continue 23reading ہم 24 گھنٹے بھی دشمن سے جنگ لڑنے کے قابل نہیں، مولانا فضل الرحمان

احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

datetime 28  اپریل‬‮  2021

احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی ہے اس حوالے سے نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔خط میں احسن اقبال کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای… Continue 23reading احسن اقبال کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

datetime 28  اپریل‬‮  2021

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم ہاؤس کو استعمال کرکے گھناؤنی سازشیں ہورہی ہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کٹہرے میں کھڑی تھیں، جھوٹا ریفرنس بنانے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،انشا اللّٰہ چیف جسٹس بنیں… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس بنیں گے، مریم نواز کا دعویٰ

جائیدادیں حلال کے پیسوں سے بنائی ہیں، تمہاری طرح چندہ نہیں کھایا، مریم نواز کا وزیراعظم کو جواب

datetime 28  اپریل‬‮  2021

جائیدادیں حلال کے پیسوں سے بنائی ہیں، تمہاری طرح چندہ نہیں کھایا، مریم نواز کا وزیراعظم کو جواب

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔اس سے قبل وزیراعظم نے شریف خاندان پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہمارے حکمرانوں نے لندن کے امیر ترین علاقوں میں جائیداد بنائی جس پر مریم نواز… Continue 23reading جائیدادیں حلال کے پیسوں سے بنائی ہیں، تمہاری طرح چندہ نہیں کھایا، مریم نواز کا وزیراعظم کو جواب

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا، بڑا اعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا، بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی/ آن لائن )وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ نو ٹس میں مطالبہ کیا ہے کہ بشیر میمن اپنے بیان پر غیر مشروط معافی مانگیں یا قانونی کارروائی کیلئے تیار ہو جائیں۔ ، نوٹس میں… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کیخلاف انتہائی قدم اٹھا لیا، بڑا اعلان

‘ ‘دوبارہ وزیراعلیٰ بنیں تو براہِ کرم نیازی چوک کا نام بابر اعظم چوک رکھ دینا”جانتے ہیں ٹوئٹر پر صارف کے مطالبے پر شہبازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2021

‘ ‘دوبارہ وزیراعلیٰ بنیں تو براہِ کرم نیازی چوک کا نام بابر اعظم چوک رکھ دینا”جانتے ہیں ٹوئٹر پر صارف کے مطالبے پر شہبازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا؟

لاہور( آن لائن، این این آئی )مسلم لیگ نون کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اسیری میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی فعال دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے سحری کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کے سوالوں کے جواب بھی دیئے اور نیک خواہشات… Continue 23reading ‘ ‘دوبارہ وزیراعلیٰ بنیں تو براہِ کرم نیازی چوک کا نام بابر اعظم چوک رکھ دینا”جانتے ہیں ٹوئٹر پر صارف کے مطالبے پر شہبازشریف نے آگے سے کیا جواب دیا؟