ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ایچ ای سی نے پنجاب کے 97 اعلیٰ تعلیمی اداروں کو غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی قرار دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہائر ایجوکیشن کمیشن نےملک کی 147یونیورسیٹز اور کالجز کو رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث جعلی قرار دیتے ہوئے طلباء کو ان اداروں میں داخلہ لینے سے منع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس فہرست میں سب سے زیادہ 96 کالجز اور یونیورسٹیز پنجاب کی ہیں صوبہ

سندھ میں 35 اور خیبر پختونخوا میں 11 یونیورسٹیز اور کالجز کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 2 تعلیمی ادارے اور آزاد جموں کشمیر میں تین یونیورسٹیز اور کالجز وغیرہ کو غیر رجسٹرڈ اور جعلی قرار دیا گیا ہے اس سلسلے میں تمام صوبوں کو اطلاعات فراہم کردی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…