اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کا کیک کاٹ لیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے میر حاکم محمود کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے کی خوشی میں کیک کاٹ لیا۔بختاور بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے تین ماہ مکمل ہونے پر ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ ہی کیک بھی رکھا ہوا ہے۔کیک پر لال دل والے ایموجی کے ساتھ تین

ماہ بڑا تحریر ہے۔بختاور بھٹو نے تصویر کے کیپشن کے ساتھ نظرِ بد کے حوالے سے ایک دعا بھی تحریر کی کہ میں ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بدسے محفوظ رہنے کے لیے اللہ کے کامل اور پراثر کلمات کے ذریعے پناہ مانگتی ہوں۔یاد رہے کہ بختاور بھٹو کے ہاں 10 اکتوبر 2021 کو بیٹے میر حاکم محمود کی پیدائش ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…