پاکستان سے محبت ہے ،سیاست میں کبھی مداخلت نہیں کرونگی ، سعیدہ وارثی
اسلام آباد: ہاؤس آف لارڈ کی رکن سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ پاکستان سے محبت ہے لیکن پاکستان کی سیاست میں کبھی مداخلت نہیں کرونگی ، چوہدری محمد سرور کو بھی سمجھایا تھا کہ پاکستان میں سیاست کرنے کیلئے نہ جائیں ، برطانیہ اور یورپ میں مسلمانوں کیخلاف نفرت بڑھ رہی ہے ، مسلم… Continue 23reading پاکستان سے محبت ہے ،سیاست میں کبھی مداخلت نہیں کرونگی ، سعیدہ وارثی