سکیورٹی گارڈ پر تشدد، ایم این اے شیخ روحیل کے بیٹے کےخلاف مقدمہ درج
لاہور(نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کے صاحبزادے علی روحیل کے خلاف گارڈ پر تشدد کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے شیخ روحیل کے صاحبزادے علی روحیل نے گزشتہ روز گالف کنٹری کلب کے گارڈ محمد حسین کو گاڑی کی تلاشی… Continue 23reading سکیورٹی گارڈ پر تشدد، ایم این اے شیخ روحیل کے بیٹے کےخلاف مقدمہ درج