مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں
جناح اسپتال کے ایم ایل او ڈاکٹر شہزاد کا کہنا ہے کہ انہیں سادہ لباس اہلکار اغوا کرکے لے گئے جہاں میرے کمپیوٹر میں موجود کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا ڈیٹا ضائع کرادیا گیا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر شہزاد کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سادہ کپڑوں میں… Continue 23reading مجھے اغوا کرکے کئی اہم پوسٹ مارٹم رپورٹس ضائع کرادی گئیں