جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہبازشریف فیصل آباد میں بھی باز نہ آئے،پھر وہ کردیا جس کی توقع نہ تھی

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے فیصل آبادکا 8گھنٹے طویل دورہ کیا،ترقیاتی منصوبوں کا فضائی معائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ نے عام وین میں بیٹھ کر ترقیاتی منصوبوں کاجائزہ لیا ۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گاڑیاں ساتھ ہونے پرسخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وہ وقت گزر گیا جب وزیر ، وزرائ، کاروں کے لمبے قافلے پر دوروں پر نکلتے تھے۔انہوںنے کہاکہ میں ےہ کلچر بدلنے کا تہےہ کر چکا ہوں،اب عوامی نمائندوں اور بیوروکریسی کو اس طرف آنا ہوگا ۔اگر میں وین میں بیٹھ سکتا ہوں توےہ کیوں نہیں بیٹھ سکتے ؟۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…