لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقہ آر اے بازار میں سلنڈر کی ری فلنگ کے دوران دھماکے سے دکاندار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے ،دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی جس سے علاقے بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جنوبی چھاﺅنی کے علاقہ آر اے بازار میں ایل پی جی کی دکان میں سلنڈر میں گیس بھری جاری تھی کہ اچانک زور دار دھماکہ ہو گیا جس سے دکاندار وکیل خان ،تیس سالہ مقصود،پچیس سالہ افضل ،چھبیس سالہ یونس اور چھیالیس سالہ کبیر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































