رحیم یار خان (نیوزڈیسک) کچے کے علاقے میں پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حمہ کرکے اے ایس آئی سمیت 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی میں تھانہ ماچھکہ کی پولیس چوکی پر 30 سے زائد ڈاکوؤں نے حملہ کرکے اے ایس آئی سمیت 7 اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ پولیس چوکی پر حملہ چھوٹوگینگ، سلتوشر اور گڈوشر کیڈاکوؤں نے کیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں اورپولیس کے درمیان وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں اورعلاقے میں جاری آپریشن کے لئے ضلع بھر کی پولیس کوبھی طلب کرلیا گیا ہے جب کہ یہ حملہ پولیس گھوٹکی کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کا ردعمل ہوسکتا ہے۔
رحیم یار خان میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 7 اہلکار اغوا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































