سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘ تردید بھی سامنے آگئی
کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں جب کہ حکومت نے اپنے کسی بھی دور میں کسی بھی مجرم کو کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پھانسی سے قبل صولت مرزا… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کی خبریں ‘ تردید بھی سامنے آگئی