متحدہ کے گرد گھرا اور تنگ ہونے لگا
یوحنا آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماﺅں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جانے والے رہنماﺅں میں حید ر عباس رضوی ،بابر غوری ،خالد مقبول صدیقی ،وسیم اختر،عامرخان ،واسع جلیل اور سیف عباس شامل ہیں ۔ وزارت داخلہ کی جانب… Continue 23reading متحدہ کے گرد گھرا اور تنگ ہونے لگا