معروف ماڈل کو دبئی ڈالر پہنچانے پرکتنی رقم ملتی تھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) معروف ماڈل ایان علی کو دبئی ڈالر پہنچانے پر کتنی رقم ملتی تھی اس کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ہیں جس کے مطابق ماڈل ایان علی کو دبئی رقم پہنچانے پر اس رقم کا 4فیصدحصہ دیاجاتاتھا۔یا درہے کہ ماڈل ایان علی کو اسلام آباد ائر پورٹ پر غیر قانونی طور پر… Continue 23reading معروف ماڈل کو دبئی ڈالر پہنچانے پرکتنی رقم ملتی تھی ؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں