قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، الطاف حسین
لندن(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے اور رینجرز و پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں سے محاذ آرائی کا درس دینے والوں کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین… Continue 23reading قانون نافذ کرنے والے کسی بھی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے، الطاف حسین