منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اپوزیشن لیڈربلوچستان اسمبلی مولاناعبدالواسع کے قافلے پرحملہ ،تین گاڑیاں تباہ

datetime 15  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشین (نیوزڈیسک)بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع رےمورٹ کنٹرول بم حملے مےں بال بال بچ گئے تاہم انکی گاڑی اور قافلے کی دےگر دو گاڑےوں کو جزوی نقصان پہنچا۔جمعہ کو لےوےز ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی مولانا عبدالواسیع پشین سے کوئٹہ آ رہے تھے کہ راستے میںخانوزئی کے مقام پر ان کے قافلے پر رےمورٹ کنٹرول بم حملہ کےا گےا جس مےں وہ بال بال بچ گئے تاہم انکی اور دےگر دو گاڑےوں کو جزوی نقصان پہنچا۔واقعہ کے بعد لیویز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکھٹے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔حملے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا عبدلواسع نے کہا کہ جلسے سے واپسی پر قافلے کو نشانہ بنایا گیا ، بلٹ پروف گاڑی ہونے کی وجہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ۔ دوسری طرف اےک نجی ٹی وی کے مطابق سریاب روڈ پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر بم حملہ ناکام بناد ےا گےا ، قافلہ گزرنے سے پہلے ہی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا، مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے کو متبادل راستہ دیا گیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…