جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو ملنے والے ووٹوں پر سوال اٹھا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو ملنے والے ووٹوں پر سوال اٹھا دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزير ريلوے سعد رفيق نے پی ٹی آئی کے ووٹوں پر سوال اٹھا ديا، بولے عمران خان نے ايسا کونسا کارنامہ انجام ديا تھا کہ انہيں اتنے ووٹ مل گئے۔ اين اے 125 سے متعلق اليکشن ٹريبونل ميں سماعت کے بعد وفاقی وزير ريلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پولنگ شفاف… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو ملنے والے ووٹوں پر سوال اٹھا دیا

پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2015

پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

یاض(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان نے یمنی باغیوں کے خلاف جنگ میں مدد کرنے کے لیے اپنی فوج کو سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔’رائٹرز‘ نے ایک سئنیر پاکستانی اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ سعودی عرب کو پاکستان نے… Continue 23reading پاکستان نے اپنی فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ کر لیا

پاکستانی اور سعودی افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہو گیا : سعودی خبر ایجنسی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

پاکستانی اور سعودی افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہو گیا : سعودی خبر ایجنسی

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔سعودی خبر ایجنسی کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کی فوج کے درمیان مشترکہ مشقوں کو الصمصم 5 کا نام دیا گیا ہے جس میں پاکستانی فوج… Continue 23reading پاکستانی اور سعودی افواج کی مشترکہ مشقوں کا آغاز ہو گیا : سعودی خبر ایجنسی

کراچی کی تباہی میں الطاف حسین کا بڑا ہاتھ ہے، شیریں مزاری

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کراچی کی تباہی میں الطاف حسین کا بڑا ہاتھ ہے، شیریں مزاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری نے قائد ایم کیوایم الطاف حسین پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اسٹیٹس کو جماعت ہے اورکراچی کی تباہی میں الطاف حسین کا بڑا ہاتھ ہے۔ الطاف حسین نے کراچی کو یرغمال بنا رکھا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ نائن زیرو آپریشن کے… Continue 23reading کراچی کی تباہی میں الطاف حسین کا بڑا ہاتھ ہے، شیریں مزاری

گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث کامران اکمل کا چالان

datetime 30  مارچ‬‮  2015

گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث کامران اکمل کا چالان

لاہور(نیوز ڈیسک) گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث قومی کرکٹر کامران اکمل کا چالان کر دیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کامران اکمل رنگ روڈ پر ائر پورٹ سے گھر جا رہے تھے کہ گا ڑی کے کالے شیشوں کے باعث ٹریفک پولیس نے انہیں روک لیا اور ان کا چالان کر دیا۔کامران اکمل کو غیر قانونی… Continue 23reading گاڑی کے کالے شیشوں کے باعث کامران اکمل کا چالان

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

datetime 30  مارچ‬‮  2015

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے باعث نفسیاتی حد 29 ہزار کی حد سے بھی نیچے چلی گئی۔کراچی اسٹاک ایکس چینج میں دن کے آغاز سے ہی شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور دفاع کریں گے، خواجہ آصف

datetime 30  مارچ‬‮  2015

سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور دفاع کریں گے، خواجہ آصف

لاہور (نیوزڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مدد کی ہے اگر اس کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور دفاع کریں گے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کے دوران وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ہمارے بڑے بھائی کی طرح ہے جس نے ہمیشہ ہماری مدد کی،سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور دفاع کریں گے، خواجہ آصف

عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رہنما عارف علوی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ رانا فیض الحسن کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کے دوران پی ٹی وی پر حملے سے متعلق عمران… Continue 23reading عمران خان کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر

یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر

datetime 30  مارچ‬‮  2015

یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت نے یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر کردی ہے۔ یمن میں محصور پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے قومی ایئر لائن کی دوسری خصوصی پرواز کو منگل کی صبح روانہ ہونا تھا تاہم ناگزیر وجوہات کی بنا پر اب اس کی روانگی موخر کردی گئی… Continue 23reading یمن میں محصور پاکستانیوں کے لئے جانے والے دوسری پرواز کی روانگی موخر