خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا
صوابی ( نیوز ڈیسک ) سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عدنان قیصر کی جانب سے صوابی یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر نور جہاں سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وائس چانسلر ڈاکٹر نور جہاں… Continue 23reading خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا