منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈی جی رینجرز کو خط لکھا تھا، اس کا کیا جواب آیا؟قائم علی شاہ برہم

datetime 21  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ رینجرز بھی اپنی فورس ہے، رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے بات چیت چل رہی ہے۔ وہ ہفتہ کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔ ان سے سوال کیا گیا تھا کہ آپ نے ڈی جی رینجرز کو خط لکھا تھا، اس کا کیا جواب آیا؟ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ اس مسئلے پر بات چیت چل رہی ہے۔ اس سوال پر کہ کیا رینجرز نے واقعی اختیارات سے تجاوز کیا تھا؟ وزیراعلی سندھ نے برہم ہوتے ہوئے کہا کہ نہیں، ایسی بات نہیں، بات چیت ہورہی ہے، آپ معاملے کو آگے نہ بڑھائیں، رینجرز بھی اپنی فورس ہے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ سندھ میں امن و امان کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟وزیراعلی سندھ نے کچھ لوگ کراچی میں امن و امان کی بحالی پر خوش نہیں ہیں، اس وقت نہ صرف کراچی بلکہ پورے سندھ میں امن و امان کی صورتحال قابو میں ہے، امن و امان خراب کرنے والے اسباب کا پولیس اور رینجرز کی مدد سے خاتمہ کیا جارہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…