لاہور ، جوہر ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، اے ایس پی زخمی
لاہور( نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاو ن میں مبینہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اے ایس پی چوہنگ گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شوکت خانم ہسپتال کے قریب سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے ایک شہری سے اس کی کار چھینی اور فرار ہوگئے۔ اے ایس پی… Continue 23reading لاہور ، جوہر ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، اے ایس پی زخمی