گلو بٹ پھر سے میدا ن میں آنے کے لیے تیار
لاہور(نیوز ڈیسک)سانحہ ٘ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردار گلو بٹ کی جانب سے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کی، جس پر ہائیکورٹ نے اعتراض عائد کرتے ہوئے درخواست مسترد کردی ہے۔ گلوبٹ کی جانب کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اسے اقدام قتل کی دفعات میں… Continue 23reading گلو بٹ پھر سے میدا ن میں آنے کے لیے تیار