اسلا م آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وفاقی پولیس کااسلام آباد کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن۔وفاقی پویس نے بہارہ کہومیں سرچ آپریشن کے دوران مشکوک اورمشتبہ سرگرمیوں میں ملوث 30 افغان باشندو ں کوگرفتارکرلیاگیا۔پولیس نے یہ آپریشن بہارہ کہوکے علاقے ڈھوک جیلانی میں کیا۔پولیس نے یہ آپریشن خفیہ اداروں کی اطلاع پرکیاگیا۔گرفتارافغان باشندوں کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیا۔