پشاور(نیوز ڈیسک) وفاق کے 62 اور خیبر پختونخوا کے 109 سرکاری محکمے پشاور الیکٹر ک سپلائی کمپنی کے 24 ارب روپے کے نادہند ہیں ۔ نجی ٹی وی پر نشر ہونیوالی خبر کے مطابق 171 نادہند سرکاری محکموں میں ، تعلیم ، صحت ، وفاقی وزارت پانی وجبلی بھی شامل ہے ۔ وفاقی محکموں کے ذمے 12 ارب 21 کروڑ 80 لاکھ روپے اور خیبر پختونخوا حکومت کے ذمے 12 ارب 53 کروڑ روپے بقایاجات ہیں ۔ یکم جون 2015 کے بعد کوئی بقایاجات ادا نہیں کیے