کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے سابق وزیرداخلہ اور پیپلزپارٹی کے باغی رہنماڈاکٹرذوالفقار مرزااپنی اہلیہ اورسابق اسپیکرقومی اسمبلی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں۔دبئی میں میڈیا سے بار چیت لرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سندھ میں کرپٹ لوگوں کے خلاف کارروایوں پر فوج، رینجرز اور وفاقی حکومت سمیت دیگر اداروں کو سلام پیش کرتا ہوں،کرپٹ لوگوں سے جلدجان چھوٹنے والی ہے۔انہوں نے کہاکہ جلد سندھ کے عوام کو بڑی خوشخبری ملنے والی ہے۔ بہت بڑے نام پھنسنے والے ہیں۔ جنہوں نے سندھ کے مظلوم عوام کا خون چوسا ہے۔ کرپٹ لوگوں سے جان چھوٹنے پر پورے سندھ کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔ ابھی تو شروعات ہے۔آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سیف علی خان کا کرینہ کپور کے ساتھ تعلقات میں عدم تحفظ کا انکشاف















































