کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے کے دوران 5 افراد کی تشدد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ عیسیٰ نگری کے قریب لیاری ایکسپریس وے کے اوپر اور نیچے سے 4 افراد کی لاشیں پڑی ہیں جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر چاروں لاشوں کو اپنی تحویل میں… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد