نوازشریف اورآصف زرداری کا پیسہ بنانے کے علاوہ کوئی نظریہ نہیں، عمران خان
اسلام آباد (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔منگل کو اپنے ٹویٹر پیغام میں انھوں نے وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا… Continue 23reading نوازشریف اورآصف زرداری کا پیسہ بنانے کے علاوہ کوئی نظریہ نہیں، عمران خان